انٹرنیشنلاہم خبریں

واشنگٹن پوسٹ کے چیف ایگزیکٹو افسر ول لوئس اچانک مستعفی ہوگئے

واشنگٹن پوسٹ کے چیف ایگزیکٹو افسر ول لوئس اچانک مستعفی ہوگئے۔

واشنگٹن پوسٹ نے چند ہی روز پہلے 300 سے زائد صحافیوں کی نوکری ختم کی تھی۔

واشنگٹن(نمائندہ فضل خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق واشنگٹن پوسٹ کے چیف ایگزیکٹو افسر ول لوئس اچانک مستعفی ہوگئے، وہ واشنگٹن پوسٹ کے پبلشر بھی تھے۔ول لوئس نے اپنے بیان میں کہا کہ اچھے مستقبل کے لیے میرے دور میں مشکل فیصلے لینا پڑے اور وہ اخبار کے مالک جیف بزوس کے شکر گزار ہیں، ان سے بہتر اس اخبار کا مالک نہیں ہوسکتا۔واشنگٹن پوسٹ نے چند ہی روز پہلے 300 سے زائدصحافیوں کی نوکری ختم کی تھی۔لوئس کو اخبار کی قسمت بدلنےمیں ناکام تصور کرنیوالے صحافی انکے استعفے پر جشن منا رہے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You