سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی مبینہ خرید و فروخت، پی ٹی آئی رکن اسمبلی سے ثبوت طلب
پشاور: سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی مبینہ خرید و فروخت کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے ایم پی اے سے ثبوت طلب کر لیے۔
الیکشن کمیشن نے ایم پی اے عبدالسلام آفریدی کو ثبوت کمیشن کی ویجلنس کمیٹی کے سامنے پیش کرنے کی ہدایت کی ہے،ایم پی اے کو ووٹ کے بدلے 8 کروڑ روپے کی پیشکش کی گئی تھی۔عبدالسلام آفریدی کو واٹس اپ میسجز بیرون ملک کے نمبر سے بھیجے گئے تھے ۔
تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عبدالسلام آفریدی نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ثبوت مانگے ہیں ،میرے پاس چیٹ ریکارڈ موجود ہے جو الیکشن کمیشن کو فراہم کروں گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ انکوائری اور ملوث افراد کے خلاف کاروائی الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔
متعلقہ خبریں
چیئر مین سینیٹ الیکشن: سنجرانی کی اتحادی جماعتوں، وزیراعظم سے ملاقات، حمایت مانگ لی
علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں شامل دو پی ٹی آئی ایم این ایز منظر عام پر آ گئے
یوسف گیلانی کو سراج الحق کا ٹیلی فون ، چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں حمایت کی یقین دہانی
اعتماد کا ووٹ: وزیراعظم نے مشاورت کیلئے حکومتی و اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلالیا
یوسف رضا کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن رکوانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع
کسی دباؤ میں آئے ہیں نہ آئیں گے، وزیراعظم کے بیان سے دکھ ہوا، الیکشن کمیشن
ایوان کا اعتماد حاصل نہ کرسکا توا پوزیشن میں بیٹھ جاؤں گا: وزیراعظم عمران خان
ڈر اور کسی خوف میں حکومت نہیں کرسکتا،