اہم خبریںپنجاب

جعلی راجکماری سمیت شاہی ٹبر اباجی کی تباہ شدہ سیاست سمندر برد کر رہے ہیں: فردوس عاشق

لاہور:معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جعلی راجکماری سمیت شاہی ٹبر اباجی کی تباہ شدہ سیاست سمندر برد کر رہے ہیں، کاغذی شیر ملک لوٹ کر لندن بھاگ گئے۔

وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ جھوٹوں کی نانی نے درست کہا، گیدڑ کی جب موت آتی ہے وہ شہر کی طرف بھاگتا ہے، ملک کے بھگوڑے کرپٹ ظل سبحانی اور منشی اسحاق کو کون نہیں جانتا۔

جعلی راجکماری پورے شاہی ٹبر خصوصا اپنے اباجی کی تباہ شدہ سیاست سمندر برد کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتی۔ جھوٹوں کی نانی نے درست کہا؛ گیدڑ کی جب موت آتی ہے وہ شہر کی طرف بھاگتا ہے۔ ملک کے بھگوڑے کرپٹ ظل سبحانی اور منشی اسحاق کو کون نہیں جانتا؟ کاغذی شیر ملک لوٹ کر لندن بھاگ گئے۔

— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) March 7, 2021
ڈاکٹر فردوس عاشق نے مزید کہا کہ کاغذی شیر ملک لوٹ کر لندن بھاگ گئے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You