اہم خبریںبزنس

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 12 روپے 39 پیسے کمی کردی گئی

کراچی: ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 12 روپے 39 پیسے کمی کردی گئی ، گھریلو سلنڈر 146 روپے 19 پیسے سستا ہو گیا، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی کے لئے ہوگا۔۔

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے، اوگرا نے مئی کیلئے ایل پی جی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، ایل پی جی 12روپے 39 پیسے فی کلو سستی کردی گئی جس کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 133 روپے 25 پیسے فی کلو ہوگی۔

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 146 روپے کمی سے 15 سو روپے کا ہوگیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You