صحت

اہلیان شکردہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ

اہلیان شکردہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ

ذیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی۔
ان شاء اللہ 26 اپریل بروز اتوار دی ریڈ سکول سسٹم مسجد أمنہ روڈ نزد بسم اللہ نان شاپ گاؤں شکردہ تحصیل و ضلع اٹک میں صبح 10 سے منعقد کیا جائے گا-
جس میں میڈیکل اسپیشلسٹ کی ٹیم مریضوں کا فری چیک اپ کریں گے۔
فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی
یاد رھے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان
مد ظلہ العالی خود فرماتے ہیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You