افسوس صد افسوس میں پہلے ہی کہتا تھا یہ افسر چینل ڈوبو دیگا

افسوس صد افسوس میں پہلے ہی کہتا تھا یہ افسر چینل ڈوبو دیگا
شوشل میڈیا میں کچھ تلوہ چاٹنے والے اےآروائی کے وائس پریزیڈینٹ عماد بن یوسف کو صحافی لکھ رھے ہیں۔ ماضی میں کچھ دوستوں نے پریس کلب میں اس کے اعزاز میں کھانا دیا تھا جو کہ سراسر صحافیوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچایا تھا حقیقت تو یہ ھے کہ عماد بن یوسف ایک نا اہل بدزبان بدتمیز شخص ھے جو اپنے اسٹاف کیساتھ بدتر رویہ رکھتا رھا ھے اس نے ادارے کے مخلص سچے ایماندار لوگوں کو نکالنے میں بڑی بے رحمی کا کردار ادا کیا تھا اللہ ظالم کی رسی ڈھیلی کرتا ھے جب کھنچتا ھے تو بچ نہیں سکتا۔ یہ وہ جاہل افسر ھے جس نے قابل پروفیشنل کو کبھی بھی گوارا نہیں کیا۔ مظہر عباس صاحب۔ اویس توحید صاحب۔ فرحان رضا صاحب۔ وارث رضا صاحب اور رشید چنا صاحب۔ مبشر لقمان صاحب و دیگر اس کی سازش کا شکار ھوئے۔ اس نے اپنا گروپ بناکر من پسند نااہلوں کو اعلیٰ منصب پر بٹھا دیا جب نااہلی پروان چڑھتی ھے تو چینل بھی مشکلات میں رہتا ھے۔ دعا ھے اللہ مالکان کو عقل و شعور سے نوازے آمین