اہم خبریںپاکستان

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل یسطور الحق ملک انتقال کرگئے۔

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل یسطور الحق ملک انتقال کرگئے۔

ایڈمرل یسطور الحق ملک 1988 سے 1991 تک پاک بحریہ کے سربراہ رہے۔

اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل یسطور الحق ملک لاہور میں انتقال کرگئے۔ایڈمرل یسطور الحق ملک نے 1954 میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا اور انہوں نے 1965 اور 1971 کی پاک بھارت جنگوں میں بھی حصہ لیا۔ایڈمرل یسطور الحق ملک 1988 سے 1991 تک پاک بحریہ کے سربراہ رہے۔وزیراعظم شہبازشریف اور صدرآصف زرداری نے سابق چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل یسطورالحق کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔وزیراعظم نے کہا کہ ایڈمرل یسطورالحق کی ملکی دفاع اور سلامتی کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You