اہم خبریںپاکستان

ملتان کی عدالت کا ممبران اسمبلی عامر ڈوگر،زین قریشی اور معین الدین قریشی کورہا کرنے کا حکم

ملتان کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی ایم این اےعامرڈوگر، زین قریشی و دیگر کےجسمانی ریمانڈکی استدعامسترد کرتے ہوئے رہائی کاحکم جاری کردیا۔

اسلام آباداحتجاج سے قبل پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کے معاملے پر پی ٹی آئی ایم این اےعامرڈوگر،زین قریشی ودیگرکوعدالت پیش کیاگیا، عدالت نےملزمان کےمزیدجسمانی ریمانڈکی استدعامستردکردی۔

عدالت نے گرفتاررہنماؤں کومقدمہ سےڈسچارج کرتےہوئے رہاکرنےکاحکم جاری کیا، پولیس تھانہ قادرپورراں نےپی ٹی آئی رہنماؤں کوگرفتارکیاتھا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You