اہم خبریںپاکستان

وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی تعطیل ختم، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی تعطیل ختم کردی گئی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ کئی روزتعلیمی ادارے بند رہنے کے باعث طلبہ کی تعلیم میں حرج ہوا، تعلیمی اداروں میں کل سے ہفتے کا دن ورکنگ ڈے گردانا جائے گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نئے فیصلے کا اطلاق 30 نومبر سے یکم فروری 2025 تک ہو گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You