اہم خبریںپاکستان

مولانا فضل الرحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔

مولانا فضل الرحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔

جے یوآئی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔

کراچی(نمائندہ عینی خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)مولانا فضل الرحمان سے سابق کپتان کرکٹر شاہد آفریدی نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد سومرو کی کراچی میں رہائش گاہ پر ہوئی۔مولانا فضل الرحمان اور شاہد آفریدی کی ملاقات میں علامہ راشد سومرو اور علامہ ناصر سومرو سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔جے یوآئی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You