اہم خبریںپاکستان

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا۔

صدارت چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کریں گے۔ ذرائع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا۔صدر پاکستان نے سینیٹ کا اجلاس 19 فروری کو سہہ پہر 3 بجے طلب کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کریں گے، اجلاس میں مارچ میں ریٹائر ہونے والے سینیٹ اراکین الوداعی تقاریر کریں گے۔آئین پاکستان کے مطابق سینیٹ کے نصف اراکین کا انتخاب مارچ میں ہو گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You