اہم خبریںپاکستان

پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی بریگیڈیئر (ر) اسلم گھمن کو اغوا کر لیا گیا

پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی بریگیڈیئر (ر) اسلم گھمن کو اغوا کر لیا گیا۔

اسلم گھمن کو پی ٹی آئی چھوڑ کر ن لیگ میں شامل ہونے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔عمر ایوب کا الزام

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسلم گھمن کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔وزیراعظم کے لیے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار عمر ایوب نے اسلم گھمن کے اغوا کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بتایا کہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسلم گھمن کو سیالکوٹ سے اغوا کیا گیا۔عمر ایوب نے الزام عائد کیا کہ اسلم گھمن کو پی ٹی آئی چھوڑ کر ن لیگ میں شامل ہونے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You