اہم خبریں

راولپنڈی : آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا سپیشل انشیٹو پولیس سٹیشن تھانہ سول لائنز کادورہ

راولپنڈی : آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا سپیشل انشیٹو پولیس سٹیشن تھانہ سول لائنز کادورہ ،

آر پی او راولپنڈی سید خرم علی، سی پی او سید خالد ہمدانی اور دیگر سینئر افسران آئی جی پنجاب کے ہمراہ تھے،

آئی جی پنجاب نے تھانہ کے تمام حصوں کا معائنہ کیا اور قلیل مدت میں جدید طرز پر اپ گریڈیشن کو سراہا،


راولپنڈی پولیس افسران نے انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کو جاری پراجیکٹس کے حوالے سے بریفنگ دی،

تمام پراجیکٹس مقررہ معیاد کے اندر پورے کئے جائیں، آئی جی پنجاب کی ہدایت ۔

سیف سٹی راولپنڈی انتہائی اہم پراجیکٹ ، تکمیل سے پولیسنگ کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی، آئی جی پنجاب

ریکارڈ وقت میں سپیشل انیشئیٹو پولیس اسٹیشنز کی تکمیل ایک اہم کامیابی ہے، آئی جی پنجاب

سپیشل انیشئیٹو پولیس اسٹیشنز میں شہریوں کو بہترین ماحول اور سروس ڈیلیوری کو یقینی بنایا جا رہا ہے، آئی جی پنجاب

تھانوں میں شہریوں کو جدید سہولیا ت، صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کارلائے جا رہے ہیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You