اہم خبریںپاکستان

سپریم کورٹ: لاپتا افراد کے مقدمات کی جلد سماعت کیلیے درخواست

سپریم کورٹ: لاپتا افراد کے مقدمات کی جلد سماعت کیلیے درخواست۔

لاپتا افراد کیس کی سماعت کئی برس سے مقرر نہیں ہو سکی۔

اسلام آباد(نمائندہ کنول رباب)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سپریم کورٹ میں لاپتا افراد کے مقدمات کی جلد سماعت کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔خبر رساں اداروں کے مطابق لاپتا افراد کے کیسز کی جلد سماعت کے لیے درخواست ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کی چیئرپرسن آمنہ جنجوعہ نے دائر کی۔عدالت عظمیٰ میں دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ لاپتا افراد کیس کی سماعت کئی برس سے مقرر نہیں ہو سکی۔ انصاف کے تقاضوں کے پیش نظر مقدمہ آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You