جہلم
ایک شخص کو ای پولیسنگ کے ذریعے چیک کرنے پر مقدمہ نمبر1886 مورخہ 25.06.22بجرم 420 ت پ تھانہ

پی ایچ پی پوسٹ : مسہ کسوال
تاریخ 2 اکتوبر 2023
گرفتاری پی او
مختصر حالات۔
عبدالشکور asiنے بتلایا ھے کہ دوران گشت EApp سے ایک شخص کو ای پولیسنگ کے ذریعے چیک کرنے پر مقدمہ نمبر1886 مورخہ 25.06.22بجرم 420 ت پ تھانہ شاد باغ ضلع لاہور کا مجرم اشتہاری شو ہوا.جس کو بعد تصدیق و پڑتال تھانہ سوہاوہ میں پابند سلاسل کیا گیا-



