اہم خبریںجہلم

منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ،02منشیات فروش ملزمان گرفتار 10لیٹر شراب ، 01کلو 420گرام چرس

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ،02منشیات فروش ملزمان گرفتار 10لیٹر شراب ، 01کلو 420گرام چرس برآمد ،

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان شہباز اور توصیف کو گرفتار کرلیا ،

ملزم توصیف سے 01کلو 420گرام چرس برآمد ،

ملزم شہباز سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے،

منشیات جیسی لعنت کو معاشرے سے ختم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You