جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ،02منشیات فروش ملزمان گرفتار 10لیٹر شراب ، 01کلو 420گرام چرس برآمد ،
سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان شہباز اور توصیف کو گرفتار کرلیا ،
ملزم توصیف سے 01کلو 420گرام چرس برآمد ،
ملزم شہباز سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے،
منشیات جیسی لعنت کو معاشرے سے ختم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



