اہم خبریںپاکستان

صارفین کوایک اور جھٹکا ، بجلی 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور جھٹکا ، نیپرا نے بجلی 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ۔

نیپرا نے سہہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں ڈسکوز کی جانب سے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل ، بجلی کی قیمت سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔

نیپرا نے اضافے کی ابتدائی منظوری دے دی ، اضافہ سال 2022-23 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ، نیپرا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گا ۔

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق لائف لائن کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

اس حوالے سے تحریری تفصیلی فیصلہ تمام امور کے جائزے کے بعد جاری کیا جائے گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You