اہم خبریںپنجاب

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی میں وکلاء صاحبان کے لیے دو نئے بلاکس/چیمبرز جسٹس

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی میں وکلاء صاحبان کے لیے دو نئے بلاکس/چیمبرز جسٹس (ر) چوہدری محمد طارق بلاک اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان بلاک کی تعمیرات کے حوالہ سے تقریب رونمائی کا انعقاد ہوا، استاد محترم فیصل خان نیازی ایڈووکیٹ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کی خصوصی کاوشوں سے نوجوان وکلاء صاحبان کے لیے نئے چیمبرز کی تعمیرات کے حوالہ سے جگہ کا حصول ممکن ہوا ان کاوشوں پر ایگزیکٹیو باڈی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں

رپورٹ : افتخار خٹک سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You