اہم خبریںپاکستان

حامد رضا تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سیکرٹری انفارمیشن کے عہدے سے مستعفی۔

حامد رضا تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سیکرٹری انفارمیشن کے عہدے سے مستعفی۔

یاد رہے کہ صاحبزادہ حامد رضا نے استعفیٰ سنی اتحاد کونسل کے ہنگامی اجلاس کے بعد دیا۔

اسلام آباد(نمائندہ نازش جبین) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق صاحبزادہ حامد رضا تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سیکرٹری انفارمیشن کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔صاحبزادہ حامد رضا نے استعفیٰ سنی اتحاد کونسل کے ہنگامی اجلاس کے بعد دیا۔صاحبزادہ حامد رضا نے کہاکہ پارٹی ہدایات پر تحریک تحفظ آئین پاکستان کے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ فیصلے سے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین کو آگاہ کر دیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You