اہم خبریںپاکستان

پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھےگا۔ہارون اختر

پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھےگا۔ہارون اختر

کشمیر ہماری شہ رَگ ہے، بھارت کے غیر قانونی قبضے کو تسلیم نہیں کرتے۔وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کا پیغام

اسلام آباد(نمائندہ کنول رباب) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کا کہنا ہے کہ کشمیر ہماری شہ رَگ ہے، بھارت کے غیر قانونی قبضے کو تسلیم نہیں کرتے۔یومِ استحصال کشمیر پر دیے گئے پیغام میں وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کا کہنا تھا کہ 5 اگست کشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر حملے کی علامت ہے۔انھوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بدترین کرفیو،انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور میڈیا بلیک آؤٹ نافذ کیا گیا، پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی و اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You