اہم خبریںپاکستان

پوری پاکستانی قوم کشمیروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ڈاکٹر ذیشان نجم خان

پوری پاکستانی قوم کشمیروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ڈاکٹر ذیشان نجم خان

پاکستان کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کو کبھی بھی تسلیم نہیں کرتا ۔میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد(نمائندہ کنول رباب)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق معروف سیاسی و کاروباری شخصیت ڈاکٹر ذیشان نجم خان نے کہا کہ کشمیر ہماری شہ رَگ ہے، بھارت کے غیر قانونی قبضے کو پاکستان کبھی بھی تسلیم نہیں کرتا۔یومِ استحصال کشمیر پر دیے گئے پیغام میں معروف سیاسی و کاروباری شخصیت ڈاکٹر ذیشان نجم خان کا کہنا تھا کہ 5 اگست کشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر حملے کی علامت ہے۔انھوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بدترین کرفیو،انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور میڈیا بلیک آؤٹ نافذ کیا گیا جو قابل افسوس ہے انہوں نے کہا کہ پوری پاکستانی قوم کشمیروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہیں اور ہمیشہ کھڑے رہینگی انہوں نے مزید کہا کہ کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کو کبھی بھی تسلیم نہیں کرتے۔ اقوام متحدہ کشمیروں کیلئے آواز بلند کرنے میں کلیدی کردار ادا کریں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You