اہم خبریںپاکستان

مریکی ناظم الامور کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات۔

مریکی ناظم الامور کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات۔

دونوں کے درمیان ملاقات میں موجودہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسلام آباد(نمائندہ جاوید اقبال) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں موجودہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے علاقائی امن اور سلامتی کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا، اسحاق ڈار نے قومی مفادات کے تحفظ کے پاکستان کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔ترجمان نے مطابق امریکی ناظم الامور نے کشیدگی میں کمی کرنے کے حوالے سے امریکی خواہش کا اظہار کیا، امریکی ناظم الامور نے کہا کہ امریکا ابھرتی صورتحال کے پیش نظر دونوں ملکوں سے رابطے میں رہےگا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You