اہم خبریںخیبرپختون خواہ

خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ پروگرام کیلئے 2 ارب روپے جاری کردیے

خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ پروگرام کیلئے 2 ارب روپے جاری کردیے۔

فنڈز کی کمی کے باعث صحت کارڈ سروس بند کی تھی جو اب بحال کردی گئی ہے۔مشیر صحت

پشاور(نمائندہ فاطمہ جعفر)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ پروگرام کے لیے 2 ارب روپے جاری کر دیے.خیبرپختونخوا کے مشیر صحت ڈاکٹر ریاض انور کا کہنا ہے کہ فنڈز کی کمی کے باعث صحت کارڈ سروس بند کی تھی۔انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ پروگرام کے لیے 2 ارب روپے جاری کردیے جس کے بعد صحت کارڈ پر پھر سے مفت علاج کی سہولت بحال کردی گئی ہے.مشیر صحت کے مطابق ایم ٹی آئی اسپتالوں میں بعض ترقیاتی کاموں پرپابندی لگائی ہے لہٰذا اسپتالوں کی انتظامیہ نئی عمارتیں بنانے کی بجائے علاج پر توجہ دے.

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You