جہلم
30جولائی بروزبدھ مرکزی جامع مسجد اہل حدیث کوٹلہ آئمہ میں عظمت صحابہ ؓو اہل بیتؓ کے موضوع

30جولائی بروزبدھ مرکزی جامع مسجد اہل حدیث کوٹلہ آئمہ میں عظمت صحابہ ؓو اہل بیتؓ کے موضوع پر درس ہو گا۔
جہلم(محمد زاہد خورشید)30جولائی بروزبدھ بعد نما ز مغرب مرکزی جامع مسجد اہل حدیث کوٹلہ آئمہ میں عظمت صحابہ ؓ و اہل بیتؓ کے موضوع پردرس قرآن و حدیث ہو گا۔اس پروگرا م کی صدارت مہتمم جامعہ علوم اثریہ جہلم حافظ عبدالحمید عامر نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کریں گے۔قاری یاسین ساجد نقوی عظمت صحابہ و اہل بیت و امہات المؤمنین رضوان اللہ علیھم اجمعین کے موضوع پرخطاب کریں گے۔



