کرائمز

راولپنڈی: غیرت کے نام پر قتل لڑکی پر شدید تشدد کا انکشاف* پوسٹ مارٹم رپورٹ میں *گردن کی ہڈیاں ٹوٹی

*✍🏻راولپنڈی: غیرت کے نام پر قتل لڑکی پر شدید تشدد کا انکشاف* پوسٹ مارٹم رپورٹ میں *گردن کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھی*
*ملزمان نے لڑکی کے ساتھ انتہائی بربریت کا مظاہرہ کیا، سانس بند کرکے موت کے گھاٹ اتارا گیا .

*⚙️راولپنڈی (افتخار خٹک ) میں غیرت کے نام پر قتل کی گئی لڑکی پر شدید تشدد کاانکشاف ہوا ہے۔ پوسٹ مارٹم کے بعد گردن کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں*

* غیرت کے نام پر قتل کی گئی 18 سالہ لڑکی سدرہ کی قبر کشائی کے بعد اس کا پوسٹ مارٹم کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 17 تاریخ کی صبح تدفین کی وقت بارش کے باعث قبر کی مٹی گیلی اور پانی بھی تھا ۔ اس کے باوجود جرگے کے شرکا نے سدرہ کی لاش کو دفن کرکے قبر کے نشانات مٹا ڈالے*

*قبر میں گیلی مٹی اور جاری بارش کے باعث سدرہ کی میت پھول چکی تھی اور سدرہ کی زبان بھی باہر آئی ہوئی تھی*

*ذرائع کے مطابق پوسٹ مارٹم کے دوران سدرہ پر شدید تشدد کے بھی شواہد ملے ہیں ۔ اس کی گردن کی ہڈیاں بھی ٹوٹی ہوئی تھیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان نے لڑکی کے ساتھ انتہائی بربریت کا مظاہرہ کیا۔ تمام 8 ملزمان گرفتار ہیں، جنہیں عدالت میں پیش کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا*

*قبل ازیں ہولی فیملی اسپتال کی سی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You