جہلم

ایچ ڈی ایف پاکستان ہمیشہ دکھی انسانیت کی خدمت میں اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئےکار لاتا رہے

ایچ ڈی ایف پاکستان ہمیشہ دکھی انسانیت کی خدمت میں اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئےکار لاتا رہے گا۔ ڈاکٹر واصف حسین

ایچ ڈی ایف پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد خوش آئند ہے۔ عوامی رائے

ہومیوپیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد احمد ویلفیئر ہومیوپیتھک کلینک محلہ رسول پوره ضلع جھنگ میں کیا گیا. یہ کیمپ ڈاکٹر سید وسیم عباس بخاری زونل صدر HDF فیصل آباد اور ڈاکٹر لقمان حيدر صدر ضلع جھنگ HDF پاکستان کی جانب سے 27 جولائی 2025 بروز اتوار شام 6 بجے سے رات 9 بجے تک لگایا گیا اس کیمپ میں عوام کو ہومیو طریقہ علاج کی آگاہی دی گئی اور +18 مریضوں کا فری چیک اپ کے بعد فری ادویات بھی دی گئیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You