اہم خبریںپاکستان

2018 اور موجودہ انتخابات کے نتائج نے مداخلت کا پول کھول دیا: فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 2018 اور موجودہ انتخابات کے نتائج نے مداخلت کا پول کھول دیا ہے۔

جمعیت علمائے اسلام کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا، جس میں جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خصوصی شرکت کی، اجلاس میں ملکی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ طاقتور حلقے سمجھ جائیں سیاست میں ان کی مداخلت ملک کیلئے نقصان دہ ہے،عزم استحکام خیبر پختونخوا کے علاقوں میں بے چینی میں اضافہ کرے گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You