اہم خبریںپاکستان

12 مقدمات میں عمران خان کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ

انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ کر لیا، تفتیشی افسران نے مختلف 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کا جسمانی ریمانڈ لینے کے لیے استدعا کی۔

تفتیشی افسران سانحہ نو مئی کے بارہ مقدمات کی درخواستیں لے کر عدالت پیش ہوئے، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے سماعت کی، عدالت نے ملزم کے وکلا اور پراسیکیوشن کے دلائل سن کر فیصلہ محفوظ کیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You