جہلم
چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی، آوارہ گردی کرنے والے 04 ملزمان گرفتار

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی، آوارہ گردی کرنے والے 04 ملزمان گرفتار
ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر اور امن عامہ میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،
تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آوارہ گردی کرنے والے 04 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان عوامی مقامات پر بغیر کسی معقول وجہ کے مشتبہ سرگرمیوں میں مصروف تھے،
شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں،عوامی مقامات پر ہلڑ بازی، آوارہ گردی اور امن عامہ میں خلل ڈالنے والے عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



