اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی
یہ تصویر ہبل ٹیلی سکوپ نے لی ہے اس تصویر میں 5500 نقطے (dot) ہیں یہ میرا نہیں بلکہ ناسا

یہ تصویر ہبل ٹیلی سکوپ نے لی ہے اس تصویر میں 5500 نقطے (dot) ہیں یہ میرا نہیں بلکہ ناسا کا کہنا ہے۔
یہ جان کر آپ حیران ہونگے کہ اس میں ہر dot ایک ایک کہکشاں ہے اور ہر dot میں بلین تک ستارے، سیارے اور بلیک ہولز موجود ہیں۔کیونکہ کہکشاں ہو، اور اس میں ستارے، سیارے اور بلیک ہولز موجود نا ہو، یہ کیسے ہوسکتا ہے۔لیکن ہر dot میرا مطلب کہکشاں میں ستارے، سیارے اور بلیک ہولز کی تعداد مختلف ہوتی ہے۔ناسا کا کہنا ہے کہ اس میں صرف چار dot ایسے ہیں۔۔۔ جو کہکشاں نہیں بلکہ ستارے ہیں۔ باقی ہر ایک dot اپنی جگہ ایک مکمل کہکشاں ہے۔۔۔۔۔۔لیکن سب سے زیادہ مزے کی بات یہ ہے،،،،،،، کہ دو "dot” کے درمیان فاصلہ ایک نوری سال (95 کھرب کلو میٹر) سے کم نہیں ہے۔
( تحریر تحسین اللّه خان )



