خیبرپختون خواہ

یونین کونسل کوزکانا سے مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری سجاد خان نے آج ڈپٹی کمشنر شانگلہ سے ملاقات

یونین کونسل کوزکانا سے مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری سجاد خان نے آج ڈپٹی کمشنر شانگلہ سے ملاقات کی ،

ملاقات میں یونین کونسل کوزکانا کو درپیش مسائل اور خصوصاً گاؤں ڈنڈوکی کی لنک روڈ کی صفائی اور واٹر سپلائی اسکیم پر تفصیلی گفتگو کی ڈپٹی کمشنر شانگلہ نے روڈ کی بحالی کیلئے کل سے مشنری بیجھ دیں گے اور بقایا پروجیکٹ فنڈ کی بحالی کے بعد شروع کریں گے


رپورٹ سید یوسف شاہ بی بی سی اردو ٹی وی اسلام آباد

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You