پنجاب

ڈیرہ غازی خان میں اکبر بودلہ پلازہ میں نواب میاں عبدالرحمن بودلہ کی جانب سے ڈیرہ غازی خان

ڈیرہ غازی خان میں اکبر بودلہ پلازہ میں نواب میاں عبدالرحمن بودلہ کی جانب سے ڈیرہ غازی خان کی سیاسی و سماجی شخصیت شیخ

عبدالشکور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی دعا مغفرت کا اہتمام کیا گیا جس میں شہر کی سیاسی و سماجی شخصیت اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی اس دوران مستقبل پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما ٹکٹ ہولڈر پی پی 289ڈیرہ غازی خان عامر محمود نے کہا کہ شیخ عبدالشکور مرحوم عظیم لاشان شخصیت کے مالک تھے جو کہ آج ہمارے درمیان موجود نہیں ہے اور اللہ تعالی انکے درجات کو بلند فرمائے آمین نواب میاں عبدالرحمن بودلہ نے مذید کہا کہ شیخ عبدالشکور غریبوں کی خدمت کرتے تھے اور انہوں نے کبھی بھی کسی کو تکلیف نہیں پہنچائی وہ ایک خدا ترس انسان تھے دعا میں شیخ ناصر محمود شیخ سراج عامر راو عرفان نے بھی شرکت کی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You