اہم خبریںسوہاوہ

جہلم : ایس ایچ او ڈومیلی صداقت علی اور ٹیم کی اہم کاروائی،گاڑی چھیننے کے مقدمہ میں ملوث02

جہلم : ایس ایچ او ڈومیلی صداقت علی اور ٹیم کی اہم کاروائی،گاڑی چھیننے کے مقدمہ میں ملوث02ملزمان اشتہاری گرفتار،

ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزمان عامرسردار اور نوید کنول کو گرفتار کر لیا،

ملزمان جنوری 2023سے زبردستی گاڑی چھین کر فرار ہونےکے مقدمہ میں ڈومیلی پولیس کومطلوب تھے،جو مقدمہ کے اندراج کے بعد گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہوگئے تھے،

حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق جہلم پولیس اشتہاری ملزمان کی سرکوبی کے لئے سرگرم عمل ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You