اہم خبریںپاکستان

یونان کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کشتی ڈوبنے پر اظہار افسوس کرتی ہوں۔عمارہ خان

یونان کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کشتی ڈوبنے پر اظہار افسوس کرتی ہوں۔عمارہ خان

انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد انسانی جانوں کی دشمن ہیں جس کے خلاف کارروائی وقت کی اشد ضرورت ہے۔معروف سوشل ورکر و بزنس وومن

اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق معروف سوشل ورکر و بزنس وومن عمارہ خان نے کہا کہ یونان کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کشتی ڈوبنے پر اظہار افسوس و اظہار افسوس کرتی ہوں انہوں نے کہا کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد انسانی جانوں کی دشمن ہیں جس کے خلاف کارروائی وقت کی اشد ضرورت ہے۔ معروف سوشل ورکر و بزنس وومن عمارہ خان نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں پوری قوم کی ہمدردیاں حادثے کا شکار پاکستانیوں اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ معصوم شہریوں کو ورغلا کر انسانی اسمگلنگ کے مزموم فعل میں شریک عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانا حکومت کی زمہ داری ہے جس پر توجہ کی ضرورت ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You