اہم خبریںپاکستان

ہائیکورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی گرفتاری سے روک دیا

ہائیکورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی گرفتاری سے روک دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کی 15 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کی ہے۔

اسلام آباد(نمائندہ جاوید اقبال)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو تحریک انصاف کے نئے سینئر نائب صدر شیر افضل خان مروت کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے احکامات جاری کیے اور شیر افضل مروت کی خیبرپختونخوا میں درج 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کی۔عدالت نے پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کی 15 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کی ہے۔عدالت کی جانب سے شیر افضل مروت کو 15 دنوں میں ضلع دیرکی متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You