اہم خبریںپاکستان

گورنر خیبر پختون خواہ فیصل کریم کنڈی کا آفتاب احمد خان شیرپاؤ سے ملاقات

گورنر خیبر پختون خواہ فیصل کریم کنڈی کا آفتاب احمد خان شیرپاؤ سے ملاقات۔

ملاقات میں خیبر پختونخواہ کی سیاسی صورتحال، معاشی و عوامی مسائل اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسلام آباد(نمائندہ فائزہ شاہ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی کی وطن کور اسلام آباد آمد،مرکزی چئیرمین آفتاب خان شیرپاؤ سے ملاقات ملکی خصوصاً خبیرپختونخواہ کی سیاسی صورتحال، معاشی و عوامی مسائل اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال۔اس موقع پر صوبائی چئیرمین سکندر خان شیرپاؤ، مرکزی جنرل سیکرٹری احمد نواز خان جدون، پولیٹکل سیکرٹری برائے چئیرمین آفس حنیف شاہ بھی موجود تھے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You