پنجاب

گوجرخان : (راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب)آج وزیراعلی شکایات سیل میڈیا کوآرڈینیٹرطاہر

گوجرخان : (راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب)آج وزیراعلی شکایات سیل میڈیا کوآرڈینیٹرطاہر شاہی کی چیف آفیسر بلدیہ گوجرخان نویداشرف کےساتھ انکے آفس میں ملاقات ۔۔۔

ملاقات میں انکی کارکردگی کو بھرپور طریقے سے سراہا ۔۔
چیف آفیسر کا کہنا ہے شہر میں صفائی ستھرائی بالخصوص تجاوزات کے حوالے سے روزانہ کی بنیاد پر گرینڈآپریشن کررہے ہیں تجاوزت کے مسئلے میں کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائیگی بہت زیادہ سفارشیں آتی ہیں لیکن ایسےکام پر ہرگزکمپرومائز نہیں ہوگا جس سے عوام کیلئےمشکلات ہوں اگرعام شخص بھی تجاوزات کی نشاندہی کریگا تو اپنی ٹیم کو بھیج کر فی الفور ایکشن لونگا۔اسکے علاوہ جو ذمہ داریاں میرے پاس ہیں انکو اپنی نیک نیتی سے نبھا رہاہوں آپکا ہمارا تعاون شہرکی بہتری کیلئےمزید مستحکم ثابت ہوگا میڈیاکوآرڈینیٹر نے انکی کارکردگی کو سراہا اور نیک تمناؤں کا اظہارکیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You