خیبرپختون خواہ

گزشتہ حکومت نے سکولوں میں بچوں کی زیادہ تعداد کے پیش نظر کے پی میں سیکنڈ شفٹ کا آغاز

گزشتہ حکومت نے سکولوں میں بچوں کی زیادہ تعداد کے پیش نظر کے پی میں سیکنڈ شفٹ کا آغاز کیا ،

اسکے لیے باقاعدہ ٹسٹ انٹریو کے زریعے نئے سٹاف تعینات کیا گیا ،بلڈنگ کی کمی کیوجہ سے اس اقدام سے زیادہ بچے مستفید ہوگئے ،لیکن تقریباً سال پورا ہونے والا ہیں کہ سیکنڈ شفٹ کے اساتذہ کرام کو تنخواہیں نہیں مل رہی ہیں اور متعلقہ محکمہ جات مختلف بہانوں سے اساتذہ کرام کیساتھ اس مہنگائی کے دور میں زیادتی کررہے ہیں جب مجبوراً اساتذہ کرام اپنے جائز حق کیلئے آواز اٹھانے کیلئے اکٹھے ہوتے ہیں تو پولیس اساتذہ کرام پہ لاٹی چارچ اور اس مقدس پیشے کی بے حرمتی کرتے ہیں اگر اساتذہ کرام کیساتھ انصاف نہیں کیا گیا تو بچے بھی اساتذہ کرام کیساتھ روڈ پہ ہونگیں کیونکہ یہ اساتذہ کرام کیساتھ ساتھ بچوں کی مستقبل سے بھی مزاق ہیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You