اہم خبریںگجرات

گجرات پولیس لالہ موسی سرکل کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری. تھانہ صدر لالہ موسیٰ

گجرات پولیس لالہ موسی سرکل کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری.
تھانہ صدر لالہ موسیٰ پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار300لیٹر شراب برآمد

تفصیلات کے مطابق ڈی پی اور گجرات مستنصر عطاء باجوہ کے احکامات پر ڈی ایس پی لالہ موسی سرکل چوہدری محمد اکرم کی زیرقیادت سرکل لالہ موسی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے کریک ڈاون جاری ہے۔اس سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسی انسپکٹرمجاہد فاروق نے شہباز فاروق Asi اوردیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ دلانوالہ کے قریب ایک ڈیرہ پر چھاپہ مار کر بدنام زمانہ منشیات فروش محمد افضال ولد محمد اقبال ساکن چکوڑی بھیلوال کوگرفتار کرلیا۔جسکے قبضہ سے300لیٹر شراب برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیاگیا۔گرفتار ملزم کیخلاف مزید تفتیش کا آغازکردیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You