انٹرنیشنل

کینیڈا کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 26 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان۔

کینیڈا کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 26 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان۔

امداد انسانیت کےلیےکام کرنے والی تنظیموں کے ذریعے تقسیم کی جائےگی۔کینیڈین وزیر مملکت رندیپ سرائے

کینیڈا(انٹرنیشنل ڈیسک) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق کینیڈا نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 26 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کردیا۔کینیڈا کے وزیر مملکت رندیپ سرائے نے 26 لاکھ ڈالر امداد کا سرکاری اعلان کیا ہے۔اس موقع پرکینیڈین وزیرمملکت نے کہا کہ پاکستان میں بارشوں اورتباہ کن سیلاب کے باعث لاکھوں افراد متاثر ہوئے اور متعدد قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔انہوں نے مزید کہا کہ امداد انسانیت کےلیےکام کرنے والی تنظیموں کے ذریعے تقسیم کی جائےگی، امداد متاثرہ خاندانوں کی فوری ضروریات کوپورا کرنے میں معاون ثابت ہوگی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You