اہم خبریںپاکستان

کم از کم مزید کھدائی بند کردیں،صدر عارف علوی کا بیان

کم از کم مزید کھدائی بند کردیں،صدر عارف علوی کا بیان۔

اگر ہم اپنے آپ کو گڑھے میں پائیں تو حکمت کا تقاضہ ہے۔صدر مملکت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا ہے۔عام انتخابات 2024 کی پولنگ مکمل ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جس میں غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار کی زیادہ تعداد اب تک کامیاب ہوئی ہے۔الیکشن نتائج کی آمد کے موقع پر صدر مملکت نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ اگر ہم اپنے آپ کو گڑھے میں پائیں تو حکمت کا تقاضہ ہےکہ اللہ سے مدد مانگیں اور کم از کم مزید کھدائی بند کردیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You