
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کی راولپنڈی میٹروپولیٹن کارپوریشن میں میڈیا سے گفتگو
کاروباری سرگرمیوں میں تیزی کیلئے اہم اقدامات کئے جا رہے ہیں
کمشنر لیاقت علی چھٹہ
پٹرول پمپوں، پلازوں، ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے تعطل کے شکار این او سیز دو ہفتوں میں جاری کریں گے
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ
ڈی سی اور میٹروپولٹن اور میونسپل کارپوریشنز میں این او سیز کیلئے باقاعدہ ڈیسک قائم کئے گے ہیں
کمشنر لیاقت علی چھٹہ
این او سیز کیلئے کمشنر آفس میں کنٹرول روم بنایا گیا ہے
کمشنر لیاقت علی چھٹہ
این او سیز کو فاسٹ ٹریک کرنے کا مقصد روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا کرنا ہے
کمشنر لیاقت علی چھٹہ
کارپوریشن کے آٹھ بازاروں میں تجاوزات کے خلاف مہم جاری ہے
کمشنر لیاقت علی چھٹہ
ایک ماہ میں تجاوزات کے کاروائی میں نمایاں ٹارگٹ حاصل کئے ہیں
کمشنر لیاقت علی چھٹہ
عید کے بعد راولپنڈی کے آٹھ مزید بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع ہو گا
کمشنر لیاقت علی چھٹہ
تجاوزات کے خلاف آپریشن تاجر برادری کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے
کمشنر لیاقت علی چھٹہ
پیر ودھائی بس سٹینڈ پنجاب کا سب سے بڑا بس اڈا ہے
کمشنر لیاقت علی چھٹہ
پیر ودھائی بس سٹینڈ میں جدید سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں
کمشنر لیاقت علی چھٹہ
پیر ودھائی بس سٹینڈ میں جدید ویٹنگ رومز اور واش رومز بنائے گے ہیں
کمشنر لیاقت علی چھٹہ
سلاٹر ہاؤس میں ضروری سہولیات فراہم کی ہیں، شہر کے اندر سلاٹرنگ کی اجازت نہیں ہے
کمشنر لیاقت علی چھٹہ
38 پلازوں نے بیسمنٹ میں پارکنگ منظور کرائی اور پھر دکانیں بنا لیں
کمشنر لیاقت علی چھٹہ
ایسے پلازوں کو نوٹس ہو چکے، ایف آئی آرز کے اندارج کے بعد سر بمہر کیا جائے گا
کمشنر لیاقت علی چھٹہ
کارپوریشن کی فری لانسنگ آئی ٹی ہب کو دو ہفتوں میں بحال کیا جا رہا ہے
کمشنر لیاقت علی چھٹہ
راولپنڈی آئی ٹی ہب میں نوجوان اپنا روزگار شروع کر سکیں گے، 450 لوگ کام کر سکیں گے
کمشنر لیاقت علی چھٹہ
راولپنڈی میں ای رجسٹری سسٹم کو دو ہفتوں میں بحال کریں گے
کمشنر لیاقت علی چھٹہ
راولپنڈی ڈویژن میں آٹا کی تقسیم کا 36 لاکھ بیگز کا ٹارگٹ تھا، 33 لاکھ بیگ تقسیم ہو چکے ہیں
کمشنر لیاقت علی چھٹہ
راولپنڈی ڈویژن میں 99.49 فیصد مردم شماری مکمل ہو چکی ہے
کمشنر لیاقت علی چھٹہ
رپورٹ : افتخار خٹک سے



