
راولپنڈی : واہ کینٹ پولیس کی کاروائی،16سالہ لڑکےسےزیادتی کرنےوالاملزم گرفتار.
ملزم نےمیرےبھائی کوزبردستی اپنےگھر لےجاکر زیادتی کانشانہ بنایا،مدعی مقدمہ
واہ کینٹ پولیس نےفوری مقدمہ درج کر کےملزم کوگرفتارکرلیا،
ملزم کو قرار واقعی سزادلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے.




