اہم خبریںپاکستان

کرونا وائرس: حکومت کا فضائی آپریشن 2 ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے فضائی آپریشن بند کرنے کا فیصلہ، ہر قسم کا ایئر ٹریول 2 ہفتے کیلئے بند ہوگا، فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی مشاورت سے کیا گیا، فضائی آپریشن کرونا کی صورتحال کے پیش نظر بند کیا گیا۔

معید یوسف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی فضائی آپریشن معطلی کا اطلاق آج رات 8 بجے سے ہوگا، فیصلہ حکومت کیلئے مشکل تھا لیکن صورتحال دیکھتے ہوئے کیا گیا، عوام کی حفاظت کے لیے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں، پی آئی اے کی کچھ پروازیں پاکستان سے باہر ہیں ان کو واپس آنےکی اجازت ہوگی، پی آئی اے کی کچھ پروازیں پاکستان سے باہر ہیں ان کو واپس آنے کی اجازت ہوگی، ایئرپورٹ پراسکریننگ کے نظام کو مزید بہتر بنایا جائے گا، پاکستان میں یہ وائرس بیرون ملک سے آیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You