گجرات
کرونا بچو کی ویکسین نوجوان سیاسی سماجی شخصیت چوہدری عامر ارشاد آف گڑھا ہیراں

کرونا بچو کی ویکسین نوجوان سیاسی سماجی شخصیت چوہدری عامر ارشاد آف گڑھا ہیراں کی رہائش گاہ پر جاری
گورنمنٹ ہسپتال کا عملہ مصروف عملہ, عوام نے گھر گھر ویکسین کے اس عمل پر چوہدری عامر ارشاد کا شکریہ ادا کیا
سرائے عالمگیر (محمد زاہد خورشید ) کرونا بچو کی ویکسین نوجوان سیاسی سماجی شخصیت چوہدری عامر ارشاد آف گڑھا ہیراں کی رہائش گاہ پر جاری بولانی ہسپتال کا عملہ مصروف عملہ ۔ ڈاکٹر منشاء صاحب اپنی ٹیم کے ہمراہ گاوں کی سطح پر ویکسینیشن کرنے میں مصروف بولانی ہسپتال کی دن رات کی محنت اور بہترین حکمت عملی کی وجہ سے علاقہ جابہ کرونا جیسی بیماری سے محفوظ رہا ہم ۔ معززین علاقہ نے صحافیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بولانی ہسپتال کے تمام عملے بشمول لیڈی ہیلتھ ورکرز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں کہ وہ اپنے علاقے کے لیے بہت محنت کر رہے ہیں۔



