اہم خبریںپاکستان

کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتی ہوں ۔

کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتی ہوں ۔

فائرنگ سے زخمی افراد کیلئے دعا گوہ ہو اللہ تعالیٰ صحتیابی نصیب کرے۔معروف سوشل ورکر و بزنس وومن

اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق معروف سوشل ورکر و بزنس وومن عمارہ خان نے کہا کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہوں ایسے واقعات کی رکھ تمام کیلئے اہم اقدامات کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملوث افراد کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی کرے تا کہ دوبارہ ایسے واقعات نہ ہو سکے معروف سوشل ورکر و بزنس وومن عمارہ خان نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا الل کہ فائرنگ سے زخمی افراد کیلئے دعا گوہ ہو کہ اللہ تعالیٰ صحتیابی نصیب کرے۔ اور جاں بحق افراد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You