اہم خبریںپاکستان

ڈی جی آئی ایس پی آر آج 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی )لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج سہہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق پریس کانفرنس میں ملک کی سکیورٹی صورتحال پر بات کی جائے گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You