پنجاب
ڈیرہ غازی خان سے امیدوار برائے چیئرمین یوسی دراہمہ پی ٹی آئی کے تحصیل کے فنانس سیکریٹری مفتی سجاد



ڈیرہ غازی خان سے امیدوار برائے چیئرمین یوسی دراہمہ پی ٹی آئی کے تحصیل کے فنانس سیکریٹری مفتی سجاد خان زور کے بھتیجے کی شادی کی تقریب میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی جس ناصر محمود قریشی، سابق چیئرمین لیبر اینڈ ہیومن ریسورس پی ایف سی ڈپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ ڈیرہ غازی خان سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 289 ڈیرہ غازی خان عامر محمود قریشی ، شیخ سراج عامر اور دیگر دوستوں نے شرکت کی اور دولہے کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ناصر محمود قریشی نے کہا کہ اللہ تعالی انہی خوشیوں سے ہمکنار کرے



