ڈیرہ غازی خان سے استحکام پاکستان پارٹی کے فد نے ناصر محمود قریشی اور میاں عبدالرحمن بودلہ

ڈیرہ غازی خان سے استحکام پاکستان پارٹی کے فد نے ناصر محمود قریشی اور میاں عبدالرحمن بودلہ کی قیادت میں صدر والٹن کینٹ میاں محمد اکرم مہر صاحب نائب صدر لاہور استحکام پاکستان پارٹی سے انکے آفس میں ملاقات کی ملاقات




عامر محمود قریشی اور ملک محمد راشد بھی شامل ہیں اس دوران میاں محمد اکرم مہر نے مہمانوں کا شاندار استقبال کیا اور کہا کہ ڈیرہ غازی خان استحکام پاکستان پارٹی کو مظبوط دیکھ رہا ہوں اور عامر محمود قریشی جیسے دوست استحکام پاکستان پارٹی کا اساسہ ہے میاں محمد اکرم مہر نے مزید کہا کہ میاں عبدالرحمن بودلہ اور ناصر محمود قریشی کی سرپرستی میں استحکام پاکستان پارٹی میں سرپرستی میں لوگوں کی شمولیت خوش آئند بات ہے اور مرکزی صدر عبدالعلیم خان کو استحکام پاکستان پارٹی میں ایسے کارٹون کی ضرورت ہے آخر نواب میاں عبدالرحمن بودلہ اور ناصر محمود قریشی نے عامر محمود ملک محمد راشد نے میاں محمد اکرم مہر صاحب کا شکریہ ادا کیا اور انہیں ڈیرہ غازی خان آمد کی دعوت بھی دی گئی



